سندُہٗ حسن کالصحیح؛
عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ عِيسَى عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُمَرَ الْيَمَانِيِّ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ عَلَيْهِ السَّلاَمُ قَالَ: كُلُّ عَيْنٍ بَاكِيَةٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ غَيْرَ ثَلاَثٍ عَيْنٍ سَهِرَتْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَ عَيْنٍ فَاضَتْ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَ عَيْنٍ غُضَّتْ عَنْ مَحَارِمِ اللَّهِ ۔
ہر آنکھ قیامت کے دن روئے گی 😢😭سوائے تین کے کہ وہ جو راہ خدا میں بیدار رہے اور جو خشیت الہی سے گریہ کرے اور وہ جو اللہ کےحرام کردہ سے آنکھ بند کردے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں