نئی پوسٹ

Post Top Ad

Your Ad Spot

ہفتہ، 18 مارچ، 2023

روندو کے دائمی اوقات نماز کا کیلینڈر

 موبائل ایپلکیشن؛ ترتیب، تحقیق اور سوفٹ وئیر انجینئر:غلام رسول ولایتی روندو بلامیک

روندو کے دائمی اوقات نماز کا کیلینڈر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجیے ، اور کسی مسئلہ کی صورت میں ہم سے رابطہ کریں۔ یاد رہے ایپ میں کوئی وائرس موجود نہیں ہے کیونکہ گوگل پلے سے ڈاؤنلوڈ نہ ہونے کی صورت میں آپ کا موبائل اس کو قبول نہ کرے ، تو اس کیلیے اندر موبائل سینٹنگ سے آف کیجیے ۔

مؤمنین میں سے کوئی اگر اس کو مساجد کیلیے چھپوانا چاہتا ہے تو رابطہ کیجیے ، کیونکہ اس کی ہارڈ کاپی زیادہ ضرورت ہے اپلکیشن سے۔

ڈاؤنلوڈ اپلکیشن👉 اس لینک پر کلیک کے بعد " دریافت " کا آئکون نظر آئے گا ، اس پر کلیک کیجیے اور ایپ ڈاؤنلوڈ کیجیے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot